ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 20

اِنِّیۡ ظَنَنۡتُ اَنِّیۡ مُلٰقٍ حِسَابِیَہۡ ﴿ۚ۲۰﴾
یقینا میں نے سمجھ لیا تھا کہ میں اپنے حساب سے ملنے والا ہوں۔ En
مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا
En
مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20۔ 1 یعنی آخرت کے حساب و کتاب پر میرا کامل یقین تھا۔