ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 2

مَا الۡحَآقَّۃُ ۚ﴿۲﴾
کیا ہے وہ ہو کر رہنے والی؟ En
وہ سچ مچ ہونے والی کیا ہے؟
En
ﺛابت ہونے والی کیا ہے؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یہ لفظًا استفہام ہے لیکن اس کا مقصد قیامت کی عظمت اور شان بیان کی گئی ہے۔