ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 16

وَ انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَہِیَ یَوۡمَئِذٍ وَّاہِیَۃٌ ﴿ۙ۱۶﴾
اور آسمان پھٹ جائے گا، پس وہ اس دن کمزور ہو گا۔ En
اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
En
اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 یعنی اس میں کوئی قوت اور استحکام نہیں رہے گا جو چیز پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے۔ اس میں استحکام کس طرح رہ سکتا ہے۔