ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الحاقة (69) — آیت 15

فَیَوۡمَئِذٍ وَّقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ﴿ۙ۱۵﴾
تو اس دن ہونے والی ہو جائے گی۔ En
تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی
En
اس دن ہو پڑنے والی (قیامت) ہو پڑے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔