ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 8

فَلَا تُطِعِ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۸﴾
پس تو ان جھٹلانے والوں کا کہنا مت مان۔ En
تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
En
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 اطاعت سے مراد یہاں وہ مدارات ہے جس کا اظہار انسان نے اپنے ضمیر کے خلاف کرتا ہے۔ یعنی مشرکوں کی طرف جھکنے اور ان کی خاطر مدارت کی ضرورت نہیں۔