ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 6

بِاَىیِّکُمُ الۡمَفۡتُوۡنُ ﴿۶﴾
کہ تم میں سے کون فتنے میں ڈالا ہوا ہے۔ En
کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
En
کہ تم میں سے کون فتنہ میں پڑا ہوا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔