ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 4

وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیۡمٍ ﴿۴﴾
اور بلاشبہ یقینا تو ایک بڑے خلق پر ہے۔ En
اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں
En
اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

4۔ 1 خلق عظیم سے مراد اسلام، دین یا قرآن ہے مطلب ہے کہ تو اس خلق پر ہے جس کا حکم اللہ نے تجھے قرآن میں یا دین میں دیا ہے۔