ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 36

مَا لَکُمۡ ٝ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿ۚ۳۶﴾
کیا ہے تمھیں، تم کیسے فیصلے کرتے ہو؟ En
تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟
En
تمہیں کیا ہوگیا، کیسے فیصلے کر رہے ہو؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔