ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 27
بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۲۷﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
ترجمہ محمد جوناگڑھی
نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

27۔ 1 پھر جب غور کیا تو جان گئے کہ یہ آفت زدہ اور تباہ شدہ باغ ہمارا ہی ہے جسے اللہ نے ہمارے طرز عمل کی پاداش میں ایسا کردیا اور واقعی یہ ہماری بدنصیبی ہے۔

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل