ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 20

فَاَصۡبَحَتۡ کَالصَّرِیۡمِ ﴿ۙ۲۰﴾
تو صبح کووہ (باغ) کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہو گیا۔ En
تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
En
پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

20۔ 1 یعنی جس طرح کھیتی کٹنے کے بعد خشک ہوجاتی ہے، اس طرح سارا باغ اجڑ گیا، بعض نے ترجمہ یہ کیا ہے، سیاہ رات کی طرح ہوگیا، یعنی جل کر۔