ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 2

مَاۤ اَنۡتَ بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ بِمَجۡنُوۡنٍ ۚ﴿۲﴾
کہ تو اپنے رب کی نعمت سے ہرگز دیوانہ نہیں ہے۔ En
کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
En
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یہ جواب قسم ہے، جس میں کفار کے قول کا رد ہے، وہ آپ کو مجنون (دیوانہ) کہتے تھے۔