ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 13

عُتُلٍّۭ بَعۡدَ ذٰلِکَ زَنِیۡمٍ ﴿ۙ۱۳﴾
سخت مزاج ہے، اس کے علاوہ بدنام ہے۔ En
سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے
En
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

13۔ 1 یہ ان کافروں کی اخلاقی پستیوں کا ذکر ہے جن کی خاطر پیغمبر کو خوش آمد کرنے سے روکا جا رہا ہے۔