ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 11
ہَمَّازٍ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِیۡمٍ ﴿ۙ۱۱﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
جو بہت طعنہ دینے والا، چغلی میں بہت دوڑ دھوپ کرنے والا ہے۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
ترجمہ محمد جوناگڑھی
بے وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل