ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ القلم (68) — آیت 1
نٓ وَ الۡقَلَمِ وَ مَا یَسۡطُرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
ن۔ قسم ہے قلم کی! اور اس کی جو وہ لکھتے ہیں!
نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
ن، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وه (فرشتے) لکھتے ہیں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

ن، قسم ہے قلم کی اور (1) اس کی جو کچھ وہ (فرشتے) لکھتے ہیں۔