ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصف (61) — آیت 3

کَبُرَ مَقۡتًا عِنۡدَ اللّٰہِ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳﴾
اللہ کے نزدیک ناراض ہونے کے اعتبار سے بڑی بات ہے کہ تم وہ کہو جو تم نہیں کرتے۔ En
خدا اس بات سے سخت بیزار ہے کہ ایسی بات کہو جو کرو نہیں
En
تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 یہ اسی کی مزید تاکید ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں پر سخت ناراض ہوتا ہے۔