ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 94

وَّ تَصۡلِیَۃُ جَحِیۡمٍ ﴿۹۴﴾
اور جہنم میں داخل کیا جانا ہے۔ En
اور جہنم میں داخل کیا جانا
En
اور دوزخ میں جانا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔