ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 93

فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۙ۹۳﴾
تو اس کے لیے کھولتے ہوئے پانی کی مہمانی ہے۔ En
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
En
تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔