ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 89

فَرَوۡحٌ وَّ رَیۡحَانٌ ۬ۙ وَّ جَنَّتُ نَعِیۡمٍ ﴿۸۹﴾
تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو دار پھول اور نعمت والی جنت ہے۔ En
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
En
اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔