ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 86

فَلَوۡ لَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ غَیۡرَ مَدِیۡنِیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾
سو اگر تم (کسی کے) محکوم نہیں تو کیوں نہیں۔ En
پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
En
پس اگر تم کسی کے زیرفرمان نہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔