ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 84

وَ اَنۡتُمۡ حِیۡنَئِذٍ تَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾
اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو۔ En
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
En
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

84-1یعنی روح نکلتے ہوئے دیکھتے ہو لیکن ٹال سکنے کی یا اسے کوئی فائدہ پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتے۔