ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 83

فَلَوۡ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُلۡقُوۡمَ ﴿ۙ۸۳﴾
پھر کیوں نہیں کہ جب وہ (جان) حلق کو پہنچ جاتی ہے۔ En
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
En
پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔