ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 77

اِنَّہٗ لَقُرۡاٰنٌ کَرِیۡمٌ ﴿ۙ۷۷﴾
کہ بلاشبہ یہ یقینا ایک باعزت پڑھی جانے والی چیز ہے ۔ En
کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
En
کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

77-1یہ جواب قسم ہے۔