ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 75

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِ ﴿ۙ۷۵﴾
پس نہیں! میں ستاروں کے گرنے کی جگہوں کی قسم کھاتا ہوں! En
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
En
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

75-1یعنی یہ قرآن کی کہانت یا شاعری نہیں ہے بلکہ میں ستاروں کے گرنے کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ قرآن عزت والا ہے۔