ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 64

ءَاَنۡتُمۡ تَزۡرَعُوۡنَہٗۤ اَمۡ نَحۡنُ الزّٰرِعُوۡنَ ﴿۶۴﴾
کیا تم اسے اگاتے ہو، یا ہم ہی اگانے والے ہیں؟ En
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
En
اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔