ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 6

فَکَانَتۡ ہَبَآءً مُّنۡۢبَثًّا ۙ﴿۶﴾
پس وہ پھیلا ہواغبار بن جائیں گے۔ En
پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
En
پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔