ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 55

فَشٰرِبُوۡنَ شُرۡبَ الۡہِیۡمِ ﴿ؕ۵۵﴾
پھرپیاس کی بیماری والے اونٹوں کے پینے کی طرح پینے والے ہو۔ En
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
En
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔