ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 54

فَشٰرِبُوۡنَ عَلَیۡہِ مِنَ الۡحَمِیۡمِ ﴿ۚ۵۴﴾
پھر اس پر کھولتے پانی سے پینے والے ہو۔ En
اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
En
پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔