ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 48

اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۴۸﴾
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی ؟ En
اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
En
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔