ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 45

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُتۡرَفِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۵﴾
بے شک وہ اس سے پہلے نعمتوں میںپالے ہوئے تھے۔ En
یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
En
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

45-1یعنی دنیا اور آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔