ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 44

لَّا بَارِدٍ وَّ لَا کَرِیۡمٍ ﴿۴۴﴾
جو نہ ٹھنڈا ہے اور نہ باعزت۔ En
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
En
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

44-1یعنی سایہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن یہ جس کا سایہ سمجھ رہے ہونگے، وہ سایہ ہی نہیں ہوگا، جو ٹھنڈا ہو، وہ تو جہنم کا دھواں ہوگا جس میں کوئی حسن منظر یا خیر نہیں۔ یا مٹھاس نہیں۔