ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 42

فِیۡ سَمُوۡمٍ وَّ حَمِیۡمٍ ﴿ۙ۴۲﴾
( وہ) ایک زہریلی لو اور کھولتے ہوئے پانی میں۔ En
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
En
گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔