ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 40

وَ ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ؕ۴۰﴾
اور ایک بڑی جماعت پچھلوں سے ۔ En
اور بہت سے پچھلوں میں سے
En
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

40-1یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے یا آپ کی امت کے پچھلوں میں سے۔