ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 39

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾
ایک بڑی جماعت پہلے لوگوں سے ہیں۔ En
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
En
جم غفیر ہے اگلوں میں سے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

39-1یعنی آدم ؑ سے لے کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک کے لوگوں میں سے یا خود امت محمدیہ کے اگلوں میں سے۔