ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 37

عُرُبًا اَتۡرَابًا ﴿ۙ۳۷﴾
جو خاوندوں کی محبوب، ان کی ہم عمر ہیں۔ En
(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
En
محبت والیاں اور ہم عمر ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔