ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 36

فَجَعَلۡنٰہُنَّ اَبۡکَارًا ﴿ۙ۳۶﴾
پس ہم نے انھیں کنواریاں بنا دیا۔ En
تو ان کو کنواریاں بنایا
En
اور ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

36-1اس سے مراد اہل جنت کو ملنے والی بیویاں اور حور عین ہیں۔ حوریں، ولادت کے عام طریقے سے پیدا شدہ نہیں ہونگی، بلکہ اللہ تعالیٰ خاص طور پر انہیں جنت میں اپنی قدرت خاص سے بنائے گا، اور جو دنیاوی عورتیں ہونگی، تو وہ بھی حوروں کے علاوہ اہل جنت کی بیویوں کے