ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 34

وَّ فُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَۃٍ ﴿ؕ۳۴﴾
اور اونچے بستروں میں۔ En
اور اونچے اونچے فرشوں میں
En
اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

34-1بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سے بلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیا ہے۔