ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 31

وَّ مَآءٍ مَّسۡکُوۡبٍ ﴿ۙ۳۱﴾
اور ایسے پانی میں جو گرایا جا رہا ہے۔ En
اور پانی کے جھرنوں
En
اور بہتے ہوئے پانیوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔