ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 30

وَّ ظِلٍّ مَّمۡدُوۡدٍ ﴿ۙ۳۰﴾
اور ایسے سائے میں جو خوب پھیلا ہوا ہے ۔ En
اور لمبے لمبے سایوں
En
اور لمبے لمبے سایوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

30-1جیسے ایک حدیث میں ہے ' کہ جنت کے ایک درخت کے سائے تلے ایک گھوڑا سوار سو سال تک چلتا رہے گا، تب بھی وہ سایہ ختم نہیں ہوگا ' (صحیح بخاری)