ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 29

وَّ طَلۡحٍ مَّنۡضُوۡدٍ ﴿ۙ۲۹﴾
اور ایسے کیلوں میں جو تہ بہ تہ لگے ہوئے ہیں۔ En
اور تہہ بہ تہہ کیلوں
En
اور تہ بہ تہ کیلوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔