ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 27

وَ اَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ۬ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡیَمِیۡنِ ﴿ؕ۲۷﴾
اور دائیں ہاتھ والے، کیا (ہی اچھے) ہیں دائیں ہاتھ والے۔ En
اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
En
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

27-1اب تک سابقین کا ذکر تھا اب عام مومنین کا ذکر ہو رہا ہے