ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 26

اِلَّا قِیۡلًا سَلٰمًا سَلٰمًا ﴿۲۶﴾
مگر یہ کہنا کہ سلام ہے، سلام ہے۔ En
ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
En
صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

26-1وہاں سلام ہی سلام کی آوازیں سننے میں آئیں گی، فرشتوں کی طرف سے بھی اور آپس میں اہل جنت کی طرف سے بھی۔