ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 24

جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۴﴾
اس کے بدلے کے لیے جو وہ کیا کرتے تھے۔ En
یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
En
یہ صلہ ہے ان کے اعمال کا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔