ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 21

وَ لَحۡمِ طَیۡرٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
اور پرندوں کا گوشت لے کر جس کی وہ خواہش رکھتے ہیں۔ En
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
En
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔