ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 20

وَ فَاکِہَۃٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
اور ایسے پھل لے کر جنھیں وہ پسند کرتے ہیں۔ En
اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
En
اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔