ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 2

لَیۡسَ لِوَقۡعَتِہَا کَاذِبَۃٌ ۘ﴿۲﴾
اس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔ En
اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
En
جس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔