ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 13

ثُلَّۃٌ مِّنَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿ۙ۱۳﴾
بہت بڑی جماعت پہلوں سے۔ En
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
En
(بہت بڑا) گروه تو اگلے لوگوں میں سے ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔