ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 12

فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿۱۲﴾
نعمت کے باغوں میں۔ En
نعمت کے بہشتوں میں
En
نعمتوں والی جنتوں میں ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔