ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 11

اُولٰٓئِکَ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ۚ۱۱﴾
یہی لوگ قریب کیے ہوئے ہیں۔ En
وہی (خدا کے) مقرب ہیں
En
وه بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔