ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 1

اِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَۃُ ۙ﴿۱﴾
جب وہ واقع ہونے والی واقع ہو گی۔ En
جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
En
جب قیامت قائم ہو جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

جب قیامت قائم ہوجائے گی (1)