ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 9

وَ اَقِیۡمُوا الۡوَزۡنَ بِالۡقِسۡطِ وَ لَا تُخۡسِرُوا الۡمِیۡزَانَ ﴿۹﴾
اور انصاف کے ساتھ تول سیدھا رکھو اور ترازو میں کمی مت کرو۔ En
اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو
En
انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔